شاداب آج ہائی پرفارمنس سینٹرمیں ا نجری کا معائنہ کرائینگے

 شاداب آج ہائی پرفارمنس سینٹرمیں ا نجری کا معائنہ کرائینگے

  

 لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹر شاداب خان آج ہائی پرفارمنس سینٹر پہنچ کر انجری کا معائنہ کرائیں گے۔ ذرائع کے مطابق شاداب خان منگل کو ہائی پرفارمنس سینٹر پہنچ کر انجری کا معائنہ کرائیں گے، امید ہے وہ 20فروری کو شروع ہونے والی پی ایس ایل میں کا حصہ بنیں گے، نیوزی لینڈ میں ہی ان فٹ ہونے والے اوپنر امام الحق کی فٹنس بحال کرنے کیلئے کام جاری ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -