اقرا عزیز کا نیا شوٹ تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل

اقرا عزیز کا نیا شوٹ تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ اقرا عزیز کا نیا شوٹ تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں ان کے مقابل ماڈل حسنین لہری بھی ہیں۔یہ شوٹ معروف ڈیزائنر فہد حسین کی نئی برائیڈل کولیکشن کے لئے ہے۔یاد رہے کہ یاسر حسین سے شادی کے بعد اقرا عزیز نے شوبز سرگرمیاں جاری رکھی ہوئی ہیں اور وہ ڈراموں کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ بھی کررہی ہیں۔

۔ان کے ڈرامے ان دنوں مختلف چینلز سے آن ایئر ہیں۔

مزید :

کلچر -