اداکارہ نادیہ خان نے ولیمہ کی تصاویر شیئر کردی

 اداکارہ نادیہ خان نے ولیمہ کی تصاویر شیئر کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ نادیہ خان نے اب اپنے ولیمے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے شائقین کو ایک اور سرپرائز دیا ہے۔نادیہ خان نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے یوٹیوب چینل پر ولیمے کی تصاویر پر مبنی ویڈیو جاری کرنے سے متعلق بتایا اور ساتھ ہی ولیمے کی ایک تصویر بھی شیئر کی جسے بہت زیادہ پسند کیا گیا۔

مزید :

کلچر -