موجودہ مقام انتھک محنت سے حاصل کیا ہے، ذیشان جانو

موجودہ مقام انتھک محنت سے حاصل کیا ہے، ذیشان جانو

  

  

لاہور(فلم رپورٹر) کوریوگرافر ذیشان علی جانو نے کہا کہ ہم نے نہ صرف خود محنت سے مقام بنایا ہے بلکہ ہم اپنے شاگردوں کو یہ مشورہ دیتے ہیں کہ وہ شارٹ کٹ کی بجائے محنت سے آگے بڑھے ان کاکامیابی ملے گی مگر آج کل ہر کوئی کسی نہ کسی طر یقہ سے آگے جانے کی کوشش کر رہا ہے جس کی وجہ سے نئے لڑکے اور لڑ کیاں باقاعدہ تر بیت کی بجائے ڈنگ ٹپاؤ پالیسی کے تحت ہی چل رہی ہیں جس کی وجہ سے ڈانس کا میعار بھی سب کے سامنے ہیں۔ذیشان علی جانو نے کہا ہے کہ بغیر استاد کے ڈانس کر نیوالوں کا کوئی مستقبل نہیں بدقسمتی سے نئی آنے والی اداکارائیں ڈنگ ٹپاؤ پالیسی کے تحت چل رہی ہیں جس سے ان کو کبھی کامیابی نہیں مل سکتی۔ 

مزید :

کلچر -