سکول آفسٹریٹیجک سٹیڈیزمیں دہشتگردی سے بچاؤ کیلئے ورکشاپ

سکول آفسٹریٹیجک سٹیڈیزمیں دہشتگردی سے بچاؤ کیلئے ورکشاپ

  

لاہور (پ ر) سکول آف سٹریٹیجک سٹیڈیزمیں تعلیمی اداروں خصوصا سکولز، کالج، مدارس اور یونیورسٹیز کو دہشت گردی سے بچاؤ کے لئے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ کا مقصد شرکاء میں دہشت گردی سے ممکنہ بچاؤ /سکولوں اور طلبا میں آگاہی دینا تھا۔ اس موقع پر سینئر اور تجربہ کار فوجی افسران بریگیڈئیر (ر) عاطف شفیق اور کرنل (ر) آصف اقبال نے شرکاء کو دہشت گردی سے بچاؤ کے تمام پہلوؤں سے روشناس کروایا۔ شرکاء کو مختصر مشق بھی کرائی گئی۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -