اسجد غنی کے والد کا انتقال

اسجد غنی کے والد کا انتقال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

 لاہور(پ ر)ڈائریکٹر جنرل پروٹو کول اسجد غنی کے والد چوہدری محمد طفیل غنی قضائے الٰہی سے وفات پا گئے مرحوم کی نماز جنازہ آج ڈیڑھ بجے بعد از نماز ظہر محمد ی مسجد پارک جے3، نزد ایکسپو سینٹر جوہر ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔ان کی رہائش گاہ 25۔ جے2، جوہر ٹاؤن  ہے۔