ممتاز صحافی‘ تجزیہ نگاراور کالم نویس رؤفطاہر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

 ممتاز صحافی‘ تجزیہ نگاراور کالم نویس رؤفطاہر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام مولانا ظفر علی خان ٹرسٹ کے اشتراک سے ایوان کارکنان تحریک میں ممتاز صحافی‘ تجزیہ نگاراور کالم نویس رؤف طاہر کی وفات پر اظہار تعزیت اور مرحوم کی حیات و خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کل برو ز بدھ ساڑھے 12بجے دن تعزیتی ریفرنس منعقد ہو رہا ہے۔ اس تعزیتی ریفرنس کی صدارت چیئرمین تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ چیف جسٹس (ر) میاں محبوب احمد کریں گے جبکہ مہمان خاص گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ہوں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -