گھریلو ملازمہ پر تشدد کے خلا ف توجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

گھریلو ملازمہ پر تشدد کے خلا ف توجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر پنجاب و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سیالکوت کشمیر ولاز میں میاں بیوی نے 18سالہ گھریلو ملازمہ کو تشدد کرکے زخمی کر دیااس حوالے سے ایوان کو مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا جائے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -