تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

  

لاہور(پ ر) 14 سالہ احمدولد نیاز محمد قوم پٹھان سکنہ جنگلہ گراؤنڈ مغلپورہ لاہور گزشتہ 15 روز سے لاپتہ ہے جس کا تاحال کوئی سراغ نہیں لگ سکا ہے۔ احمد27 دسمبر 2020 کو گھر سے نکلا تھا جو تاحال واپس نہیں آیا۔ احمد نے نیلے رنگ کی شرٹ اور کالے رنگ کی پینٹ پہن رکھی تھی۔ اگر کسی کو ملے تو مندرجہ بالا فون نمبرز پر اطلاع دیں۔ 0300-4263508, 0300-4707098۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -