سبسڈائز پالیسیوں کے بغیر معیشت کی مضبوطی ناممکن ہے،لیاقت سیٹھی

 سبسڈائز پالیسیوں کے بغیر معیشت کی مضبوطی ناممکن ہے،لیاقت سیٹھی

  

لاہور(سٹی رپورٹر) لاہور ٹریڈرز الائنس کے وائس چیئرمین حاجی لیاقت علی سیٹھی نے کہا ہے کہ  دکانداروں چھوٹے صنعتکاروں کو ایک سال کیلئے آسان شرائط پر قرضے دیئے جائیں۔ سال گزشتہ سے شروع ہونا والا کرونا وائرس تاحال ملکی معیشت اور بازاروں مارکیٹوں میں کاروباری حالات پر پنجے گاڑھے ہوئے ہے۔ ریلیف اور سبسڈائز پالیسیوں کے بغیر معیشت کی مضبوطی اور بہتری ناممکن ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -