ممتاز تاجر شیخ عبیداللہ بقضائے الہی انتقال کرگئے
نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ کے ممتاز تاجر شیخ عبیداللہ بقضائے الہی انتقال کرگئے مرحوم شیخ اکرام شیخ احسان شیخ نعمان اور شیخ فیصل کے والد تھے مرحوم کو سپرد خاک کر دیا گیا جنازے میں تاجروں سماجی اور سیاسی شخصیات اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کا رسم قل بروز منگل پرانا اسپتال نوشہرہ کینٹ میں ادا کیا جائے گا