ملک محمد ابراہیم اعوان کی رسم قل آج ہوگی
پشاور(سٹی رپورٹر) ملک محمد ابراہیم اعوان کی رسم قل آج بروز منگل کو دن 12بجے محلہ الفلاح نزد آمین ہوٹل پشت میں ادا کی جائے گی مرحوم ملک عبد المجید اعوان کے بیٹے ملک حمید گل کے بھائی ملک دلاور۔ملک نواز۔ملک ذولفقار۔ملک زبیر۔ملک حسن کے والد۔ملک خان بہادر۔ملکبیوسف کے چچا اور ملک اکرم اعوان۔ملک محمد حسیب اعوان کے سسر