ہارون رشید کی والدہ انتقال کرگئیں 

   ہارون رشید کی والدہ انتقال کرگئیں 

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)مروت کلب کے ایڈمن اور ال مروت ویلفیر فورم کے صدر طاہر رشید اور ہارون رشید کی والدہ محترمہانتقال کرگئیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ روز اباخیل میں ادا کردی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -