حاجی محمد علی شاہ انتقال کرگئے

حاجی محمد علی شاہ انتقال کرگئے

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)شاہ جی میڈیکل سٹور نورنگ کے حاجی نظیف شاہ کے بھائی حاجی محمد علی شاہ انتقال کرگئے ہیں۔مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز انڈس ہائی وے پر واقع کوٹکہ غلام قادر میں اداکردی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -