عثمان بزدارکاسینئر کالم نگار  یاسین وٹو،شاعر نصیر ترابی کے  ا نتقال پر اظہارافسوس

    عثمان بزدارکاسینئر کالم نگار  یاسین وٹو،شاعر نصیر ترابی کے  ا نتقال پر ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلی سردار عثمان بزدارنے سینئر کالم نگار یاسین وٹو اور نامور شاعر نصیر ترابی کے ا نتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے،وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 اظہارافسوس

مزید :

صفحہ آخر -