کراچی، مزدور مٹی کے تودے  تلے دب کر جاں بحق

  کراچی، مزدور مٹی کے تودے  تلے دب کر جاں بحق

  

 کراچی(آن لائن)کورنگی جام صادق پل کے قریب کھدائی کے دوران مزدور مٹی کے تودے تلے دب کر جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کورنگی صنعتی ایریاکورنگی جام صادق پل کے نیچے بجلی کی لائن بچھانے کیلئے کھدائی کا کام جاری تھا کہ کام میں مصروف مزدور پر مٹی کا تودا گرگیا جسے کے تلے مزدوردب کرجاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی شناخت نذیر محمد خان ولد محمد رحمن خان کے نام سے ہوئی ہے۔

 مزدور 

مزید :

صفحہ آخر -