ضلع کچہری ملتان: دو بھائیوں میں لڑائی

ضلع کچہری ملتان: دو بھائیوں میں لڑائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  ملتان (وقا ئع نگار)ضلع کچہری میں پیشی پر آنے والے دوسگے بھائی آپس میں الجھ پڑے سکیورٹی پر معمور اہلکاروں نے(بقیہ نمبر18صفحہ10پر)
 معاملہ رفع دفع کروادیا گیا۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پیشی پر آنے والے دوسگے بھائی محمد سعید سول جج جواد ظفر کی عدالت میں آئے دونوں بھائیوں کی عدالت کے باہر تلخ کلامی ہوگئی دونوں کی آپس میں توں تکرار کرتے ہوئے گالم گلوچ شروع کردی،موقع پر موجود کچہری سکیورٹی پر معمور اہلکاروں نے دونوں بھائیوں کے درمیان بیچ بچاو کرواتے ہوئے معاملہ ختم کروادیا جس پر دونوں بھائیوں پرامن طور پر گھروں کو روانہ ہو گئے 
لڑائی