سینیٹ الیکشن پر صدارتی ریفرنس، ایڈووکیٹ لطیف یوسفزئی بطور کونسل قومی اسمبلی نامزد  

سینیٹ الیکشن پر صدارتی ریفرنس، ایڈووکیٹ لطیف یوسفزئی بطور کونسل قومی ...

  

  اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سینٹ الیکشن پر صدارتی ریفرنس معاملے پر سینئر ایڈوکیٹ لطیف یوسفزئی بطور کونسل قومی اسمبلی نامزد کر دیئے گئے،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے لطیف یوسفزئی کی بطور کونسل منظوری دی گئی۔سپریم کورٹ میں سینٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرینس میں سینئر ایڈوکیٹ لطیف یوسفزئی قومی اسمبلی کی نمائندگی کریں گے۔

سینٹ الیکشن

مزید :

صفحہ اول -