ملتان ڈسٹرکٹ بار الیکشن: احسن خان‘ علی یونس  طیب ہاشمی‘ فیاض اسحاق‘ مدثر بیگ‘ پھول محمد سیال  محسن رضا‘ جاوید اقبال‘عمران انصاری‘ ضیا حسین  بخاری‘مجلس عاملہ کی نشستوں پر کامیاب

ملتان ڈسٹرکٹ بار الیکشن: احسن خان‘ علی یونس  طیب ہاشمی‘ فیاض اسحاق‘ مدثر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

   ملتان (خصوصی رپو رٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سالانہ انتخابات میں مجلس عاملہ کی 10 نشستوں پر ایڈووکیٹس احسن احمد خان 1391، سید علی یونس بخاری(بقیہ نمبر39صفحہ10پر)
 1317، عمران انصاری 1217، طیب ہاشمی 1128، فیاض اسحاق 1096، محمد مدثر بیگ 1085، پھول محمد سیال 1060،سید محسن رضا گردیزی 1048، جاوید اقبال 1040 اور سید ضیا حسین بخاری نے 1017 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ٹھہرائے گئے ہیں۔