مظفر گڑھ میں ضلعی انتظامیہ کا آپریشن 2 غیرقانونی پٹرول پمپس سیل

مظفر گڑھ میں ضلعی انتظامیہ کا آپریشن 2 غیرقانونی پٹرول پمپس سیل

  

 مظفرگڑھ (نامہ نگار) انتظامیہ نے غیرقانونی پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی تیز کردی، خان گڑھ میں 2 پیٹرول پمپس سیل ہوگئے، تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر مظفر(بقیہ نمبر40صفحہ10پر)

گڑھ رانا محمد شعیب نے کسٹم آفیسر، ڈی او انڈسٹریز مظفرگڑھ میڈم راشدہ بتول، سول ڈیفنس آفیسر اور پولیس کے ہمراہ غیرقانونی پٹرول پمپس کے خلاف مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے دو پٹرول پمپ سردار طاہر ڈوگر پٹرولیم سروس خان گڑھ اور ڈوگر پٹرولیم سروس شاہجمال خان گڑھ روڈ کو سیل کرکے تھانہ خان گڑھ پولیس کو قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی ہے،

پمپس سیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -