کیپٹل ہل ہنگامہ آرائی، جاں بحق پولیس افسروں کے اعزاز میں امریکی پرچم سرنگوں 

  کیپٹل ہل ہنگامہ آرائی، جاں بحق پولیس افسروں کے اعزاز میں امریکی پرچم ...

  

واشنگٹن(بیورو رپورٹ) صدر ٹرمپ نے کانگریس ارکان کے دباؤ پر سانحہ کیپٹل ہل میں جاں بحق ہونے والے دو پولیس افسروں برائن سکنک اور ہاورڈ لیبر گڈ کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس، کیپٹل ہل سمیت عام سرکاری عمارات، بیرون ملک سفارتخانوں اور تنصیبات پر قومی پرچم سرنگوں کرنے کا اعلان کیا۔ اس اعلان پر اتوار کے روز عمل درآمد ہوا۔

امریکی پرچم 

مزید :

صفحہ اول -