سکیورٹی معاملات میں غفلت برتنے  والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کارروائی کا حکم

 سکیورٹی معاملات میں غفلت برتنے  والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کارروائی کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) سکیورٹی انتظامات کو موثر انداز میں مضبوط بنانے کیلئے محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے (بقیہ نمبر50صفحہ10پر)
حکومت کی ہدایت پر تمام اضلاع کے ٹرانسپورٹ اڈوں پر سرپرائز چیکنگ کرکے ٹرانسپورٹروں کے سکیورٹی گارڈز اور میٹل ڈیٹیکٹر کی چیکنگ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اس سلسلہ میں ضلعی حکومتوں اور سیکرٹری آر ٹی ایز کو کہا گیا ہے کہ وہ میٹل ڈیٹیکٹر اور سکیورٹی ڈیوٹی میں غفلت برتنے والے ٹرانسپورٹروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائیں اور کسی بھی مشکوک شخص یا سامان کے بعد بارے میں پولیس اور سکیورٹی اداروں کو مطلع کریں۔ احکامات پر عملدرآمد کیلئے ضلعی حکومت نے متعلقہ حکام کو آگاہ کردیا۔ 
سکیورٹی معاملات