میپکو نادہندہ سرکاری اداروں‘ گھریلو صارفین کے کنکشن منقطع کرنے کا حکم
رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے صوبہ بھرکی ضلعی حکومتوں، واپڈاافسران اورپولیس افسران کوحکم(بقیہ نمبر56صفحہ10پر)
دیاہے کہ وہ نادہندگان سرکاری محکموں، پرائیویٹ اداروں اورگھریلوصارفین کے کنکشن منقطع کرنے کے ساتھ ساتھ سخت قانونی کارروائی عمل میں لائیں ضلعی حکومتوں کوبھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے واجبات فوری اداکریں ورنہ ان کے کنکشن بجلی بھی بغیرنوٹس منقطع کردئیے جائیں ذرائع کے مطابق سرکاری اداروں کے ذمہ کروڑوں روپے واجب الاداہیں جوادانہیں کیے جارہے جس کی وجہ سے حکومت نے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈان کافیصلہ کیاہے حکومت کے احکامات پرضلعی حکومت اوردیگراداروں نے عملدرآمدشروع کرتے ہوئے تمام محکموں کے افسران کوہدایت جاری کردی ہیں۔
منقطع