کالے یرقان کا حملہ‘ 50 سالہ شخص جاں بحق

کالے یرقان کا حملہ‘ 50 سالہ شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والا 50 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا۔تفصیل کے مطابق کالا ڈھورا کا رہائشی 50 سالہ مقبول (بقیہ نمبر58صفحہ10پر)
احمد موٹر سائیکل پر سوار ہو کر جا رہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا گیا اور شدید زخمی ہو گیا ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا ہے۔
جاں بحق