سندھ اسمبلی کا اجلاس پونے  دو گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا

  سندھ اسمبلی کا اجلاس پونے  دو گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا

  

کراچی (سٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی کا اجلاس پیر کو پونے دو گھنٹے کی تاخیر سے اسپیکر آغا سراج درانی کی زیرصدارت شروع ہوا اس کیا باوجود ایوان میں نصف سے زائد نشستیں خالی تھیں جس سے ارکان کی پارلیمانی کارروائی سے دلچسپی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ایوان کی کارروائی کے آغاز میں معروف اسکالر نصیر ترابی کی مغفرت کے دعائے مغفرت اور سابق صدرآصف علی زرداری کی صحت یابی کے لئے دعائے صحت بھی کی گئی۔

مزید :

صفحہ آخر -