نندی پور پاور ریفرنس کیس ، بابر اعوان کی بریت کیخلاف نیب اپیل پر فیصلہ آج سنایا جائے گا 

نندی پور پاور ریفرنس کیس ، بابر اعوان کی بریت کیخلاف نیب اپیل پر فیصلہ آج ...
نندی پور پاور ریفرنس کیس ، بابر اعوان کی بریت کیخلاف نیب اپیل پر فیصلہ آج سنایا جائے گا 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نندی پور پاور ریفرنس کیس میں بابر اعوان کی بریت کیخلاف نیب اپیل پر فیصلہ آج سنایا جائے گا ۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں نندی پور پاور ریفرنس سے متعلق کیس کی سماعت ہوگی،بابر اعوان کی بریت کے خلاف نیب اپیل پر فیصلہ آج سنایا جائے گا،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ محفوظ فیصلہ سنائیں گے۔واضح رہے کہ پانچ اکتوبر کو فریقین کے دلائل کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -