شریف خاندان کے حواریوں نے میڈیکل رپورٹس ٹیمپر کیں، فردوس عاشق اعوان کا دعویٰ

شریف خاندان کے حواریوں نے میڈیکل رپورٹس ٹیمپر کیں، فردوس عاشق اعوان کا دعویٰ
شریف خاندان کے حواریوں نے میڈیکل رپورٹس ٹیمپر کیں، فردوس عاشق اعوان کا دعویٰ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان کے حواریوں نے میڈیکل رپورٹس ٹیمپر کیں۔

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کاکہناہے کہ شریف فیملی کے حواری ہر محکمہ میں موجود ہیں، میڈیکل رپورٹس ٹیمپر کرنے والوں کے خلاف انکوائری کی جائے گی۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -