نواز شریف کو باہر بھجوانے میں کوئی بدنیتی شامل نہیں تھی،وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد

 نواز شریف کو باہر بھجوانے میں کوئی بدنیتی شامل نہیں تھی،وزیر صحت پنجاب ...
 نواز شریف کو باہر بھجوانے میں کوئی بدنیتی شامل نہیں تھی،وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ نواز شریف کو باہر بھجوانے میں کوئی بدنیتی شامل نہیں تھی۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشدنے کہاکہ نواز شریف کی بیماری کے وقت 11ماہرین طب کا بورڈ تشکیل دیا گیا تھا، چار چار لیبارٹریز سے نواز شریف کے سیمپل ٹیسٹ کروائے گئے تھے،نواز شریف دل کے علاج کیلئے باہر گئے تھے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -