پی آئی اے کے ٹریفک عملے نے مسافر کی کھوئی ہوئی رقم واپس کر دی 

پی آئی اے کے ٹریفک عملے نے مسافر کی کھوئی ہوئی رقم واپس کر دی 
پی آئی اے کے ٹریفک عملے نے مسافر کی کھوئی ہوئی رقم واپس کر دی 

  

سکھر (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی آئی اے کے ٹریفک عملے نے مسافر کی کھوئی ہوئی رقم واپس کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسافر دھنی بخش چنہ پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کی فلائٹ پی کے 536 کے ذریعے کراچی سے لاہور پہنچا تھا جہاں وہ اپنابیگ ایئر پورٹ پر ہی بھول گیا ، پی آئی اے کے ٹریفک اہلکاروں نے مسافر کو شناخت کے بعد رقم واپس کر دی ہے ۔

مزید :

قومی -