لندن براڈ شیٹ کیس ری اوپن، ٹرمپ اداروں کیخلاف مولانا فضل الرحمان کی خدمات حاصل کریں، جلیل شرقپوری

 لندن براڈ شیٹ کیس ری اوپن، ٹرمپ اداروں کیخلاف مولانا فضل الرحمان کی خدمات ...
 لندن براڈ شیٹ کیس ری اوپن، ٹرمپ اداروں کیخلاف مولانا فضل الرحمان کی خدمات حاصل کریں، جلیل شرقپوری

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے باغی رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے کہاہے کہ لندن براڈ شیٹ کیس کو ری اوپن کیا جائے،مولانا فضل الرحمان اداروں کے خلاف چلنے کا تجربہ رکھتے ہیں،ٹرمپ مولانا فضل الرحمان کو امریکہ بلوا کرخدمات حاصل کریں۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق لیگی ایم پی اے جلیل شرقپوری نے کہاہے کہ نواز شریف لوٹی ہوئی رقم واپس کرکے سیاست چھوڑ دیں، شہباز شریف کی لندن میں اربوں روپے کی پراپرٹی کے بارے میں جانتا ہوں، نواز شریف کے علاوہ دیگر سینئر مسلم لیگی رہنماؤں کو آگے آنا چاہئے، رانا تنویر حسین مسلم لیگ ن کے صدر کیوں نہیں بن سکتے ؟۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -