پاکستانیوں نے واٹس ایپ کی پالیسی تبدیل ہونے کے بعد میمز کا طوفان برپا کردیا، ہنس ہنس کر برا حال ہوجائے

پاکستانیوں نے واٹس ایپ کی پالیسی تبدیل ہونے کے بعد میمز کا طوفان برپا کردیا، ...
پاکستانیوں نے واٹس ایپ کی پالیسی تبدیل ہونے کے بعد میمز کا طوفان برپا کردیا، ہنس ہنس کر برا حال ہوجائے
سورس: Twitter

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) واٹس ایپ کی جانب سے پرائیویسی پالیسی تبدیل کرنے اور ڈیٹا فیس بک کے ساتھ شیئر کرنے کے اعلان کے بعد جہاں بہت سے صارفین دیگر چیٹنگ ایپلی کیشنز استعمال کر رہے ہیں وہیں پاکستانی اس بارے میں میمز بنانے میں مصروف ہیں۔

ٹوئٹر پر ’واٹس ایپ ہیڈ کوارٹرز‘ کے نام سے ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے جس کو استعمال کرکے پاکستانیوں نے میمز کا طوفان برپا کردیا ہے۔ دنیا  بھر کے صارفین پرائیویسی کے معاملے پر پریشان ہیں لیکن پاکستانیوں نے اس غم میں بھی خوشی ڈھونڈ لی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -