براڈشیٹ کیس،نیب ،نواز شریف اور براڈ شیٹ سربراہ میں سے کون جھوٹ بول رہا ہے؟حسن نثار نے بتادیا

براڈشیٹ کیس،نیب ،نواز شریف اور براڈ شیٹ سربراہ میں سے کون جھوٹ بول رہا ...
براڈشیٹ کیس،نیب ،نواز شریف اور براڈ شیٹ سربراہ میں سے کون جھوٹ بول رہا ہے؟حسن نثار نے بتادیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سنئیر کالمسٹ اور تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ کیس میں نواز شریف اور نیب کے سٹیک ہیں مگر براڈ شیٹ کا سربراہ کیوں جھوٹ بولے گا؟

جیو نیوز کے پروگرام ’ رپورٹ کارڈ میں انکا کہنا تھا کہ براڈ شیٹ کیس میں چور چوروں کو ڈھونڈنے نکلے ہوئے تھے،برطانیہ کے لوگ ہم سے کچھ بہتر  ہیں، دودھ بیسن میں ملاوٹ نہیں کرتے،وہاں یہ محاورہ نہیں ہے کہ وکیل نہیں جج کرلو۔حسن نثار کا کہنا تھا کہ میرے پاس اس حوالے سے زیادہ انفارمیشن نہیں ارشاد بھٹی جو کہہ رہے ہیں ٹھیک کہہ رہے ہیں۔

مزید :

قومی -