سنہ 2020میں برطانیہ میں کتنی اموات ہوئیں ؟ 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا 

سنہ 2020میں برطانیہ میں کتنی اموات ہوئیں ؟ 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا 
سنہ 2020میں برطانیہ میں کتنی اموات ہوئیں ؟ 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مجتبیٰ علی شاہ )برطانیہ میں گزشتہ سال اموات کی شرح میں حیران کن اضافہ دیکھا گیا ہے جس نے کئی ریکارڈ توڑ دئیے ۔تفصیل کے مطابق سنہ2020میں برطانیہ میں چھ لاکھ97ہزار اموات ہوئیں جو برطانیہ میں گزشتہ 75سال سے زیادہ عرصے تک سالانہ ہونے والی اموات سے بھی زیادہ ہے ۔اموات کی یہ شرح دوسری جنگ عظیم کے دوران ہونے والی اموات سے بھی زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے ۔اموات کی بڑھتی ہوئی شرح سے برطانیہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

مزید :

برطانیہ -