آرمی چیف سےکانگو کے کمانڈرکی ملاقات، باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال

آرمی چیف سےکانگو کے کمانڈرکی ملاقات، باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال
آرمی چیف سےکانگو کے کمانڈرکی ملاقات، باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے  کانگو کے آرمی کمانڈرنے جنرل ہیڈ کوارٹر(جی ایچ کیو ) میں ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق  ملاقات میں خطےکی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات میں تربیت ،سیکیورٹی کےشعبوں میں تعاون کےفروغ پربھی گفتگو  ہوئی۔آرمی چیف کا کہناتھا کہ پاکستان نےقیام امن کی خاطربےشمارقربانیاں دیں۔  یواین مشن کےتحت قیام امن میں کرداراداکرنےکیلئےپرعزم ہیں۔ براعظم افریقہ میں کانگوکوکلیدی ملک کی حیثیت حاصل ہے۔پاکستان علاقائی امن سےمتعلق کانگوکےکردارکوسراہتاہے۔ کانگو کے کمانڈر نے مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔

مزید :

قومی -دفاع وطن -