پیپلز پارٹی امیر غریب کیلئے یکساں  قانون رائج کریگی،عابد صدیقی

پیپلز پارٹی امیر غریب کیلئے یکساں  قانون رائج کریگی،عابد صدیقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اگر حکومت میں آئی تو پھر ہماری حکومت امیر اور غریب کے لیے یکساں قانون رائج کرے گی ، انھیں تعلیم اور صحت کی بھی تمام سہولتیں برابری کی بنیاد پر میسر ہوں گی یہ ریاست کی ذمہ داری ہے جو اپنی ذمے داری نھبائے گی اللہ تعالیٰ نے ملک کو افرادی قوت اور وسائل کی بے پناہ دولت سے نوازا ہے، یہ 25کروڑ عوام کا ایٹمی پاکستان ہے