پرائیویٹ حج سکیم کو29جنوری سے بکنگ کی اجازت دیدی گئی

 پرائیویٹ حج سکیم کو29جنوری سے بکنگ کی اجازت دیدی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کو29جنوری سے بکنگ کی اجازت دے دی پاکستان اور دنیا بھر سے صرف وزارت مذہبی امور کی کوٹہ ہولڈر کمپنیاں بکنگ کر سکیں گی20جنوری کو وزارت کوٹہ الاٹ کرے گی، 21 جنوری تک کمپنیوں کو منظم کی تفصیل جمع کرانا ہو گی،29فروری تک بکنگ کی اجازت ہو گی،15مارچ کو کوٹہ مکمل نہ کرنے والی کمپنیاں کوٹہ سرنڈر کر سکیں گی،15فروری کو وزارت ملٹی پل ویزہ منظم کو جاری ہو گا وزارت کے حج آرگنائزر کے انچارج سیکشن افسر محمد آصف نے پرائیویٹ سکیم حج2024ء کا شیڈول بذریعہ سرکل جاری کیا ہے۔

بکنگ

مزید :

صفحہ آخر -