این اے 48اسلام آباد سے 55 امیدوار الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار
اسلام آباد(آئی این پی)این اے 48 اسلام آباد سے 55 امیدوار الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیئے گئے۔الیکشن ٹریبونل سے منظوری کے بعد این اے 48 اسلام آباد کے امیدواروں کی لسٹیں جاری کر دی گئیں، اہم امیدواروں میں ڈاکٹر طارق فضل چودھری، مصطفی نواز کھوکر، راجہ خرم نواز شامل ہیں۔13 جنوری تک امیدوار اپنے اپنے کاغذات واپس لے سکیں گے، 14 جنوری کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔
اہل قرار