نشتر ہسپتال، شبہ میں زیر علاج مریض میں ڈینگی کی تصدیق

  نشتر ہسپتال، شبہ میں زیر علاج مریض میں ڈینگی کی تصدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال ملتان میں شبہ میں زیر علاج مریض میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ یوں ڈینگی میں مبتلا(بقیہ نمبر60صفحہ6پر)

 ایک مریض جبکہ شبہ میں کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے۔ تفصیل کے مطابق نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں گزشتہ چار روز سے ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج مریض میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے یوں آئی سو لیشن وارڈ میں اس وقت ڈینگی میں مبتلا ایک مریض زیر علاج ہے جبکہ ڈینگی کے شبہ میں کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے۔