ٹبہ سلطان پور اور گردونواح میں شدید دھندکا راج،حد نگاہ صفر ہو کر رہ گئی
ٹبہ سلطان پور(سٹی رپورٹر) ٹبہ سلطان پور اور گردونواح میں گزشتہ چند روز سے شدید دھندکا راج، دھند کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا انڈے،گوشت (بقیہ نمبر58صفحہ6پر)
اور مچھلی کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر حد نگاہ صفر ہو کر رہ گئی جس سے ڈرائیور حضرات کو ٹریفک کی روانی میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔ پٹرولنگ پولیس نے ڈرائیور حضرات کو فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔