ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3.6 کروڑ  ڈالر کا ا ضافہ،سٹیٹ بینک  

      ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3.6 کروڑ  ڈالر کا ا ضافہ،سٹیٹ بینک  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 5  جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 3.6 کروڑ  ڈالر  بڑھے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 5  جنوری تک 13.25 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے اپنے ذخائر 6.64 کروڑ  ڈالر کم ہوکر 8.15 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 10.24کروڑ  ڈالر  اضافے سے 5.10  ارب ڈالر رہے۔

ملکی زرمبادلہ 

مزید :

صفحہ اول -