محمود خان اچکزئی نے اپنی پارٹی کو مولانا فضل الرحمٰن کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کر دیں

محمود خان اچکزئی نے اپنی پارٹی کو مولانا فضل الرحمٰن کے حوالے سے اہم ہدایات ...
محمود خان اچکزئی نے اپنی پارٹی کو مولانا فضل الرحمٰن کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کر دیں
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے این اے 265پشین میں مولانا فضل الرحمٰن  کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کردیں ۔ مرکزی پارٹی کو ہدایت کی گئی ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265پشین پر مولانا فضل الرحمن کی اپنی جماعت کی طرف امیدوار ہونے کی صورت میں میرے اور میرے ساتھ پارٹی کے متبادل امیدوار کے کاغذات نامزدگی واپس لیے جائیں اور یہ نشست مولانا فضل الرحمن کیلئے چھوڑ دی جائے۔