(ن) لیگ کی لاہور میں آئی پی پی کیساتھ 3حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ، کون کون سے حلقے خالی چھوڑ دیئے؟ جانیے

(ن) لیگ کی لاہور میں آئی پی پی کیساتھ 3حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ، کون کون سے ...
(ن) لیگ کی لاہور میں آئی پی پی کیساتھ 3حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ، کون کون سے حلقے خالی چھوڑ دیئے؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملےمیں 3حلقوں پر اتفاق ہو گیا،مسلم لیگ (ن) نے  لاہور میں آئی پی پی کیساتھ 3حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرلی۔

نجی ٹی وی چینل" دنیا نیوز "کے مطابق مسلم لیگ (ن) نےاین اے 117علیم خان کیلئے خالی چھوڑ دیا،مسلم لیگ (ن )نے پی پی 149لاہور بھی علیم خان کیلئے خالی چھوڑ دیا،اسی طرح قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 128عون چودھری کیلئے خالی چھوڑ دیا گیا۔