مسیحی فرقے مورمن سے نکالی گئی خاتون کی نیم عریاں تصاویر نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی

مسیحی فرقے مورمن سے نکالی گئی خاتون کی نیم عریاں تصاویر نے انٹرنیٹ پر ہلچل ...
مسیحی فرقے مورمن سے نکالی گئی خاتون کی نیم عریاں تصاویر نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مسیحی فرقے مورمن سے نکالی گئی خاتون کی نیم عریاں تصاویر نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی۔
 ڈیلی سٹار کے مطابق ہولی جین نامی اس خاتون کو مورمن چرچ کے بشپ نے انسٹاگرام پر نیم عریاں تصاویر پوسٹ کرنے پر فرقے سے نکال دیا تھا، کیونکہ اس فرقے میں خواتین کے نیم عریاں لباس پہننے پر پابندی ہے۔فرقے سے نکالے جانے کے بعد ہولی جین اپنے انسٹا گرام اکاﺅنٹ پر مزید تصاویر پوسٹ کر رہی ہے جس پر مورمن فرقے کے لوگ مزید برانگیختہ ہو رہے ہیں۔واضح رہے کہ مورمن فرقے میں فحش گوئی، نیم عریاں لباس پہننا، شراب پینا اور دیگر ایسے معیوب افعال پر پابندی ہے۔