وزیراعظم کافیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم تیار  کرنیوالی ٹیم کیلئے ڈیڑھ کروڑ انعام کا اعلان

   وزیراعظم کافیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم تیار  کرنیوالی ٹیم کیلئے ڈیڑھ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آبا  د (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم کی تیاری اور نفاذ کیلئے کام کرنیوالی ٹیم کیلئے ڈیڑھ کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف کلکٹر کسٹمز کراچی زون جمیل ناصر نے ملاقات کی، وزیر اعظم نے فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم کی تیاری اور نفاذ میں نمایاں خدمات کے حوالے سے جمیل ناصر اور کسٹمز کراچی زون میں ان کی ٹیم کی خدمات کو سراہا۔

انعام

مزید :

صفحہ اول -