پاکستان میں ملاوٹ شدہ ایل پی جی کی فروخت کا انکشاف

  پاکستان میں ملاوٹ شدہ ایل پی جی کی فروخت کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی مارکیٹ میں ملاوٹ شدہ ایل پی جی کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ غیر معیاری سلنڈرز میں ملاوٹ شدہ ایل پی جی فروخت کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائیاں ہورہی ہیں اوگرا کی سپیشل ٹیموں نے پنجاب اور سندھ میں ملاوٹ والا کیمیکل پکڑا ہے۔ اوگرا اس سے قبل 5ایل پی جی کمپنیوں کو 5، 5 لاکھ جرمانہ بھی کر چکی ہے۔

ایل پی جی 

مزید :

علاقائی -