وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا رواں ماہ ڈیرہ غازیخان کا دورہ متوقع
ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا رواں ماہ دورہ ڈیرہ غاز یخان متوقع ہے اس حوالے(بقیہ نمبر28صفحہ7پر)
سے کمشنر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہواجس میں چاروں ڈپٹی کمشنرز محمد عثمان خالد،شفقت اللہ مشتاق،امیرا بیدار،قراۃ العین میمن،ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن سید نوید عالم،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنرز، ڈویژنل محکموں کے سربراہان اور متعلق افسران شریک تھے۔کمشنر نے وی وی آئی پیز کے دورہ کے انتظامات کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔