وہاڑی‘فرنیچر دکان میں خوفناک آگ‘لاکھوں کا سامان جل کر راکھ 

  وہاڑی‘فرنیچر دکان میں خوفناک آگ‘لاکھوں کا سامان جل کر راکھ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 وہاڑی (نامہ نگار،نمائندہ پاکستان،نمائندہ خصوصی،سپیشل رپورٹر) دو(بقیہ نمبر15صفحہ7پر)

لتانہ مارکیٹ کلب روڈ پر واقع فرنیچر کی دوکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ نے دوکان میں موجود لکڑی کے فرنیچر کو لپیٹ میں لے لیا جبکہ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں سوری موقع پر پہنچ گئیں اور آپریشن شروع کردیا آدھے گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا آگ سے قیمتی فرنیچر اور لکڑی کا نقصان ہوا تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔