پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن ویب سائٹ بدستور غیر فعال
ملتان(سٹاف رپورٹر)پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن کی ویب سائٹ غیر فعال ہے،سکول مالکان کو رجسٹریشن میں تاخیر(بقیہ نمبر16صفحہ7پر)
کا سامنا ہے بتایا گیا ہے کہ پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن تاخیرکا شکار ہے جس کی وجہ سے ویب سائٹ کے غیر فعال ہونے کا بتایا جارہا ہے اس بارے میں محکمہ سکولز کا کہنا ہے کہ ابھی رجسٹریشن کا عمل روکا ہوا ہے ہائی کورٹ کے حکم کے بعد سکولوں کو بسوں کی خریداری لازمی قرار دی گئی ہے اس لئے رجسٹریشن کے نئے ٹی او آرز بنائے جارہیہیں۔