ملتان: الیکشن ڈے‘ وکلا عدالتوں سے غیرحاضر‘سائل پیشیاں لیکر واپس
ملتان(خصو صی پورٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سالانہ انتخابات کے موقع پر عدالتوں میں مقدمات کی سماعت ہوئی لیکن کئی وکلا مقدمات کی پیروی کے لئے عدالتوں (بقیہ نمبر3صفحہ7پر)
میں پیش نہیں ہوئے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز وکلا انتخابات میں مصروفیت کی وجہ سے عدالتوں میں پیش نہیں ہو سکے۔ پنجاب بار کونسل نے اعلی عدلیہ کو عدالتوں میں کام بند رکھنے کی درخواست کی تھی