ماڈل و گلوکارہ اقراءنے اچانک شوبز کو خیرباد کہہ دیا

ماڈل و گلوکارہ اقراءنے اچانک شوبز کو خیرباد کہہ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڑلاہور(فلم رپورٹر) ماڈل و گلوکارہ اقراءنے اچانک شوبز کو خیرباد کہہ دیا ہے گزشتہ روز ”پاکستان“سے گفتگو کرتے ہوئے اقراءنے بتایا کہ میں نے چند نجی وجوہات کی بنا پر مکمل طور پر شوبز کوچھوڑا ہے اور میرا اس شعبہ میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔میں نے تاحال اپنے مستقبل کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔یاد رہے کہ اقراءکو گلوکاری اور ماڈلنگ کے شعبہ میں انتہائی کم وقت میں شہرت ملی تھی اور وہ دیکھتے ہی دیکھتے میوزیکل شوز کی ضرورت بن گئی تھیں ۔موسیقی کے حلقوں نے اُن کی شوبز سے علیحدگی کو افسوسناک قرار دیا ہے۔

مزید :

کلچر -